جینیفر لارنس جلد سے جلد شادی کرنے اور بچوں کی خواہاں آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ نے حال ہی میں خاموشی سے دیرینہ بوائے فرینڈ سے منگنی کی تھی۔
جینیفر لارنس نے اپنے رومانوی تعلقات کی وضاحت کردی اداکارہ کے ساتھی اداکار کرس پراٹ اور فلم ڈائریکٹر ڈیرن ایرن ایرنو فسکی سے تعلقات کی خبریں گردش کرتی رہی ہیں۔