☰
'بیونسے کو بھی 16 سال کی عمر میں جنسی ہراساں کیا گیا'
مشہور زمانہ امریکی گلوکار بیونسے کے والد میتھیو کنولز کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کو بھی 16 سال کی عمر میں راک بینڈ کے دو ممبرز کی جانب سے جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔
ایک ویڈیو انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا کہ سال 2000 کے آغاز میں بیونسے کا بینڈ ڈیسٹنی چائلڈ ایک اور بینڈ جیگڈ ایج کے ہمراہ ایک دورے پر روانہ ہوا۔