☰
اوپو رینو 3 سیریز کے 2 فونز پیش کردیئے گئے
اوپو نے اپنی فلیگ شپ رینو سیریز کے 2 نئے فونز متعارف کرادیئے ہیں۔
اوپو رینو 3 اور رینو 3 پرو فونز کو چین میں ایک ایونٹ کے دوران متعارف کرایا گیا اور ان میں ڈوئل موڈ فائیو جی سپورٹ بھی دی گئی ہے۔