☰
کورونا وائرس سے صحت یاب کچھ افراد میں پھیپھڑوں کی کمزوری کا انکشاف
نئے نوول کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کے پھیپھڑے کمزوری کا شکار ہوسکتے ہیں اور کچھ افراد کو تیز چلنے پر سانس پھولنے کا مسئلہ ہوسکتا ہے۔
یہ دعویٰ ہانگ کانگ ہاسپٹل اتھارٹی کی جانب سے کیا گیا۔