Dawn News Television

شائع 20 مارچ 2020 08:10pm

کراچی میں مزید 11 کیسز کی تصدیق، سندھ میں تعداد 249 ہوگئی

سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 11 کیسز سامنے آگئے ہیں۔

محکمہ صحت سندھ کی ترجمان نے ان کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نئے کیسز کے اضافے کے بعد صوبے بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 249 ہوگئی ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

Read Comments