Dawn News Television

شائع 26 مارچ 2020 11:05am

بلوچستان میں مزید 12 کیسز سے تعداد 131 ہوگئی

بلوچستان میں جمعرات کو مزید 12 کیسز رپورٹ کیے گئے۔

بلوچستان میں سامنے آنے والے کیسز سے متعلق ترجمان صوبائی حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا تھا کہ مزید 12 کیسز سے متاثرین کی تعداد 131 ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ ایک ہزار 455 افراد کے نمونے لیے گئے اور ابھی 165 افراد کے نتائج آنا باقی ہیں۔

Read Comments