قافلے کو ضلع بولان کے علاقے سنی شوراں میں آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا گیا، سردار خان رند حملے میں محفوظ رہے، اسسٹنٹ کمشنر فہد شاہ راشدی
اپ ڈیٹ12 مارچ 202312:59am
عدالت عالیہ نے سابق وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری 2 ہفتوں کے لئے معطل کرتے ہوئے پولیس، ڈی آئی جی، ایس پی لیگل ، ایس ایچ او کو نوٹسز جاری کر دیے۔
اپ ڈیٹ10 مارچ 202301:34pm
عمران خان نے ریاستی اداروں پر بے بنیاد الزامات لگائے، اداروں کے افسران کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کر کے نفرت بھی پھیلائی، درخواست گزار
شائع09 مارچ 202305:18pm
دھماکے میں 13 افراد زخمی بھی ہوئے، ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ دھماکا موٹرسائیکل پر سوار خودکش حملہ آور نے کیا ہے، ایس ایس پی کچھی
اپ ڈیٹ06 مارچ 202305:55pm
دھماکا خیز مواد آئی ای ڈی کے ذریعے موٹرسائیکل پر نصب کیا گیا تھا جس پر 2 افراد سوار تھے، کسی نے حملے کی ذمے داری قبول نہیں کی، ڈی سی بارکھان
شائع26 فروری 202310:12pm
مغویوں کی بازیابی کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں اور قتل کے واقعے کے حوالے سے مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں، ترجمان بلوچستان پولیس
شائع22 فروری 202311:17pm
قانون ہاتھ میں لینے والے مظاہرین کے خلاف کارروائی کا حق رکھتے ہیں، احتجاج کی آڑ میں قانون کو ہاتھ میں لیا جا رہا ہے، صوبائی وزیر
اپ ڈیٹ27 دسمبر 202211:08pm
وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے صوبائی پولیس چیف کو شہر میں سیکیورٹی انتظامات مزید موثر بنانے کی ہدایت کی۔
اپ ڈیٹ25 دسمبر 202209:33pm