Dawn News Television

اپ ڈیٹ 29 مارچ 2020 01:00pm

پنجاب: یومیہ اجرت کے حامل خاندانوں کیلئے 10 ارب روپے پیکج کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ مالی پیکج کے علاوہ یومیہ اجرت والے 25 لاکھ خاندانوں کی مالی مدد کے لیے 10 ارب روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔

اعلان کردہ پیکج کے تحت ہر خاندان کو 4-4 ہزار روپے کی مالی امداد دی جائے گی۔

عثمان بزدار نے کہا کہ حکومت پنجاب ان لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے جو کورونا وائرس کے نتیجے میں اپنی زندگی سے محروم ہوچکے ہیں۔

خبر کی مزید تفیصلات کے لیے یہاں کلک کریں

Read Comments