Dawn News Television

شائع 02 اپريل 2020 01:49pm

پاکستان میں 107 مریضوں نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

ملک میں جہاں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا وہی ایک امید کی کرن یہ بھی ہے کہ لوگ صحتیاب بھی تیزی سے ہورہے ہیں۔

اب تک جہاں 2 ہزار 286 افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں وہیں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس وائرس سے 107 افراد صحتیاب بھی ہوچکے ہیں۔

Read Comments