Dawn News Television

شائع 03 اپريل 2020 07:47pm

پنجاب میں 84 نئے کیسز رپورٹ، متاثرین ایک ہزار سے زائد ہوگئے

ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب میں مزید 84 کیسز کی تصدیق کردی۔

اس اضافے کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد 1012 ہوگئی ہے۔

ملک میں مجموعی طور پر 2542 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

.

Read Comments