مجرم کو پھانسی دیکر اس وقت تک لٹکایا جائے جب تک اس کی موت واقع نہ ہو جائے، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مجرم کے بھائی اور والدہ کو بھی عمرقید کی سزا سنادی۔
83 سال عمر پائی، ڈاکٹر عارفہ کو کل خاندانی قبرستان کیولری گراؤنڈ لاہور میں سپردِ خاک کیا جائے گا، نمازِ جنازہ کا وقت بعد میں بتایا جائے گا، بھانجی امینہ کمال کی گفتگو
4 یا اس سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی برقرار، شادی کی تقریبات، جنازوں اور تدفین پراطلاق نہیں ہوگا، لاؤڈ اسپیکر صرف اذان اور جمعے کے خطبے کے لیے استعمال کیے جا سکیں گے، اعلامیہ
بھارت سے آنیوالی کم رفتار ہواؤں اور مقامی آلودگی کی وجہ سے کولکتہ اور نئی دہلی کے بعد لاہور تیسرا آلودہ ترین شہر، اینٹی اسموگ گنز فعال، پانی چھڑکنے کا عمل شروع
ایچ آر سی پی نے خود اپنے بیان میں ٹی ایل پی کی نفرت انگیز تقاریر اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ذکر کیا ہے، آپریشن ابھی جاری ہے، حکومت آپریشن مکمل ہونے کے بعد تمام معلومات فراہم کرے گی، عظمیٰ بخاری
جنوری 2025 سے اب تک 500 سے زائد مبینہ مقابلوں میں 670 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے، یہ رجحان قانون کی حکمرانی اور آئینی ضمانتوں، خصوصاً منصفانہ ٹرائل کے حق کو کمزور کرتا ہے، ادارہ
وفاقی دارالحکومت میں مارگلا روڈ، جناح ایونیو، سیونتھ ایونیو، کورنگ روڈ سے بنی گالا تک، جناح روڈ سے پارک روڈ تک کی سڑکیں کھل گئیں، ہم ابھی آگے نہیں بڑھے، رہنما ٹی ایل پی
چناب نگر میں ایک مشتبہ شخص پستول کیساتھ آیا اور فائرنگ شروع کر دی، گارڈز نے عبادت گاہ کا مرکزی دروازہ بند کردیا، ملزم پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے مارا گیا۔
بھارت کی جانب سے آئندہ ایک 2 روز میں دریائے چناب، ستلج اور راوی میں ڈیڑھ لاکھ کیوسک سے زائد پانی چھوڑنے کے بعد بعض علاقوں میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہوسکتا ہے، پی ڈی ایم اے
شگافوں نے موٹروے ایم 5 اور گیلانی روڈ کو شدید متاثر کیا، پانی موٹروے عبور کرکے دونوں شاہراہوں کے درمیان جھیل کی شکل اختیار کر گیا، ہزاروں گاڑیاں پھنس گئیں، صوبے میں سیلابی نقصانات کا جائزہ جاری
موجودہ حالات میں لمپی اسکن ڈیزیز (ایل ایس ڈی)، فٹ اینڈ ماؤتھ ڈیزیز، پیسٹے ڈیس پیٹیٹس رومننٹس (پی پی آر) اور دیگر جانوروں سے انسانوں کو لگنے والی بیماریوں کے پھیلنے کے امکانات ہیں، ایف اے او کی رپورٹ
کوٹری بیراج میں اپ اسٹریم پر پانی کی آمد 4 لاکھ 21 ہزار 75 کیوسک اور ڈاؤن اسٹریم پر 3 لاکھ 93 ہزار 560 کیوسک ریکارڈ، پنجاب میں بندوں کی بحالی کیلئے 4 اکتوبر کی ڈیڈلائن مقرر