Dawn News Television

شائع 04 اپريل 2020 09:52pm

بلوچستان میں کورونا کے 10 نئے کیسز، متاثرین 185 ہوگئے

بلوچستان میں ہفتہ کو کورونا وائرس کے 10 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 185 ہوگئی۔

ترجمان ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کورونا وائرس سیل بلوچستان کا کہنا تھا صوبے میں مشتبہ مریضوں کی تعداد 2 ہزار 513 ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

Read Comments