Dawn News Television

شائع 06 اپريل 2020 03:03pm

پنجاب میں اموات کی تعداد 15 ہوگئی

محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے صوبے میں مزید 3 اموات کی تصدیق کردی گئی جس کے بعد صوبے میں اموات کی تعداد 15ہوگئی۔

ترجمان محکمہ صحت قیصر آصف کے مطابق کے مطابق لاہور میں 7، راولپنڈی میں 4، رحیم یار خان، جہلم، فیصل آباد اور گجرات میں ایک، ایک مریض کا انتقال ہوا جبکہ اب تک صوبے میں 25 افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

Read Comments