Dawn News Television

شائع 07 اپريل 2020 01:28am

بلوچستان: لاک ڈاؤں کی مدت میں 2 ہفتے کی توسیع

بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر صوبے میں لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتوں کی توسیع کردی۔

محکمہ داخلہ بلوچستان سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق اب صوبے میں 21 اپریل تک لاک ڈاؤن برقرار رہے گا۔

Read Comments