Dawn News Television

شائع 07 مئ 2020 11:07am

وزرائے تعلیم کی یکم جون سے اسکولز کھولنے کی مخالفت

وفاقی اور صوبائی وزرائے تعلیم نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے تناظر میں تعلیمی اداروں کی بندش میں 31 مئی کے بعد توسیع دینے کی تجویز دی ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزرائے تعلیم نے کہا ہے کہ یکم جون کو اسکول کھولنے سے طلبا کے درمیان وائرس پھیل سکتا ہے۔

Read Comments