Dawn News Television

شائع 23 مئ 2020 10:25am

بھارت میں ایک دن میں سب سے زیادہ 6 ہزار 654 کیسز رپورٹ

بھارت میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 25 ہزار 149 ہوگئی ہے جبکہن وائرس سے 3 ہزار 728 افراد کقمہ اجل بن چکے ہیں۔

دوسری جانب سے وائرس سے صحتیاب ہونے کی تعداد 51 ہزار 824 ہے۔

Read Comments