Dawn News Television

شائع 27 جون 2020 11:35pm

بلوچستان میں 145 نئے کیسز، ایک مریض جاں بحق ہونے کی تصدیق

محکمہ صحت بلوچستان نے ہفتہ کو کورونا کے مزید 145 کیسز سامنے آنے کی تصدیق کی جس کے بعد یہاں متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار 261 ہوگئی۔

صوبے میں مزید ایک مریض وائرس سے جانبر نہ ہوتے ہوئے دم توڑ گیا جس کے بعد بلوچستان میں اموات کی تعداد 114 ہوگئی ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

Read Comments