Dawn News Television

شائع 30 جون 2020 09:49pm

بلوچستان میں مزید 50 کیسز، 2 اموات کی رپورٹ

بلوچستان کے محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے مزید 50 کیسز اور 2 ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں مجموعی کیسز کی تعداد بڑھ کر 10 ہزار 476 ہوگئی ہے۔

بلوچستان میں کورونا وائرس سے اب 121 متاثرین لقمہ اجل بن گئے۔

Read Comments