Dawn News Television

شائع 01 جولائ 2020 11:14pm

بلوچستان میں کورونا نے مزید 132 مریض سامنے آگئے

محکمہ صحت بلوچستان نے کورونا کے مزید 132 کیسز کی تصدیق کی جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد 10 ہزار 608 ہوگئی ہیں۔

صوبے میں بدھ کو وائرس سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی اور مجموعی اموات کی تعداد 121 ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

Read Comments