Dawn News Television

شائع 02 جولائ 2020 11:53pm

بلوچستان میں مزید 58 کیسز کا اضافہ، ایک اور مریض جاں بحق

محکمہ صحت بلوچستان کی یومیہ صورتحال کی رپورٹ میں کورونا کے مزید 58 کیسز کی تصدیق کی گئی جس کے بعد صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار 666 ہوگئی۔

صوبے میں مزید وائرس کا شکار ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا جس کے بعد یہاں اموات کی تعداد 122 ہوگئی ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

Read Comments