Dawn News Television

شائع 07 جولائ 2020 10:09pm

خیبر پختونخوا میں 445 نئے کیسز، 7 اموات کی تصدیق

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے کورونا کے 445 نئے کیسز کی تصدیق کی جس کے بعد صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 28 ہزار 681 ہوگئی،

صوبے میں مزید 7 مریضوں کے جاں بحق ہونے کی بھی تصدیق کی جس کے بعد یہاں اموات کی تعداد 1045 ہوگئی ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

Read Comments