Dawn News Television

شائع 09 جولائ 2020 12:03am

بلوچستان میں کورونا کے 133 کیسز کا اضافہ

محکمہ صحت بلوچستان کی کورونا سے متعلق صورتحال کی یومیہ رپورٹ میں مزید 133 کیسز سامنے آنے کی تصدیق کی گئی۔

اس اضافے کے بعد صوبے میں کورونا متاثرین کی تعداد 11 ہزار 52 ہوگئی ہے۔

بدھ کو بلوچستان میں وائرس سے مزید کوئی مریض جاں بحق ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی۔

Read Comments