Dawn News Television

شائع 10 جولائ 2020 11:42pm

بلوچستان میں مزید 29 کیسز سامنے آگئے، ایک اور مریض جاں بحق

محکمہ صحت بلوچستان نے کورونا کے 29 نئے کیسز کی تصدیق کی جس کے بعد صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 11 ہزار 128 ہوگئی۔

بلوچستان میں مزید ایک مریض دم توڑ گیا جس کے بعد یہاں اموات کی تعداد 126 ہوگئی ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

Read Comments