Dawn News Television

شائع 11 جولائ 2020 11:07pm

بلوچستان میں کورونا کے مزید 29 مریض سامنے آگئے

بلوچستان ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کے مطابق ہفتہ کو کورونا کے مزید 29 کیسز سامنے آئے جس کے بعد صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 11 ہزار 157 ہوگئی۔

بلوچستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران وبا سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی اور جاں بحق افراد کی تعداد 126 ہی ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

Read Comments