Dawn News Television

شائع 29 اگست 2020 12:22am

بلوچستان میں کورونا مزید 62 کیسز سامنے آگئے

محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ میں وبا کے مزید 62 کیسز کی تصدیق کی گئی جس کے بعد یہاں متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار 804 ہوگئی۔

صوبے میں وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا، یوں بلوچستان میں اموات 141 پر برقرار ہیں۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

Read Comments