Dawn News Television

شائع 02 ستمبر 2020 12:53am

بلوچستان میں کورونا کے 20 مریضوں کا اضافہ

محکمہ صحت بلوچستان نے کورونا کے مزید 20 کیسز کی تصدیق کی جس کے بعد یہاں متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار 899 ہوگئی۔

صوبے میں منگل کو بھی وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا، یوں بلوچستان میں اموات 141 پر برقرار ہیں۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

Read Comments