Dawn News Television

شائع 08 ستمبر 2020 12:01am

بلوچستان میں کورونا کے 29 مریضوں کا اضافہ

محکمہ صحت بلوچستان کی یومیہ رپورٹ میں کورونا کے 29 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد 13 ہزار 321 ہوگئی۔

صوبے میں پیر کو کورونا سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا اور اموات کی تعداد 145 پر برقرار ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران بلوچستان میں کورونا کے 292 ٹیسٹ کیے گئے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

Read Comments