Dawn News Television

شائع 10 ستمبر 2020 11:31pm

بلوچستان میں کورونا کے مزید 55 مریض سامنے آگئے

محکمہ صحت بلوچستان کی یومیہ صورتحال کی رپورٹ میں کورونا کے مزید 55 کیسز سامنے آئے جس کے بعد یہاں متاثرین کی تعداد 13 ہزار 282 ہوگئی۔

صوبے میں جمعرات کو بھی کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا اور اموات 145 پر برقرار ہیں۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

Read Comments