Dawn News Television

شائع 12 ستمبر 2020 08:32pm

سندھ میں وبا کے مزید 205 کیسز، 3 اموات کا اضافہ

سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 205 نئے کیسز اور 3 اموات کی تصدیق ہوگئی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں سامنے آئے کیسز کے بعد مجموعی تعداد ایک لاکھ 31 ہزار 880 ہوگئی۔

اس کے علاوہ مزید 3 اموات نے مجموعی تعداد کو 2 ہزار 443 تک پہنچا دیا۔

Read Comments