Dawn News Television

شائع 17 ستمبر 2020 01:49am

برطانیہ میں مئی کے بعد ایک دن میں ریکارڈ کیسز رپورٹ

برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مئی کے بعد پہلی مرتبہ 3ہزار 991 کیسز رپورٹ ہوئے۔

حکام کے مطابق ملک میں کورونا کے کیسز کی تعداد 3لاکھ 78 ہزار219 تک پہنچ گئی ہے۔

Read Comments