Dawn News Television

شائع 26 ستمبر 2020 12:59am

برطانیہ میں کورونا سے مزید 34 افراد ہلاک ہوگئے

برطانیہ میں کورونا سے وائرس سے مزید 34 افراد ہلاک ہوگئے جس میں اسکاٹ لینڈ کے اعداد وشمار شامل نہیں ہیں۔

رائٹرز کے مطابق برطانیہ میں کورونا سے وائرس سے ہونے والی مزید ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں جبکہ 6 ہزار 874 نئے کیسز سامنے آئے۔

برطانیہ میں گزشتہ روز 6 ہزار 634 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔

Read Comments