Dawn News Television

شائع 18 اکتوبر 2020 09:52am

دنیا بھر میں ایک روز میں سب سے زیادہ 4 لاکھ کورونا کیسز رپورٹ

عالمی سطح پر پہلی مرتبہ ایک روز میں رپورٹ ہونے والے کورونا کیسز کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ہر 100 کیسز میں سے 34 کیس یورپی ممالک سے تعلق رکھتے ہیں۔

Read Comments