Dawn News Television

شائع 18 اکتوبر 2020 11:10am

بھارت میں کورونا وائرس کے 61 ہزار 871 نئے کیسز رپورٹ

بھارت میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ معمولی حد تک کم ہوا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 61 ہزاتر 871 نئے کیسز سامنے آئے، یوں مجموعی کیسز کی تعداد 74 لاکھ 94 ہزار 551 ہوگئی

اس کے علاوہ مزید ایک ہزار 33 مریضوں کے انتقال کر جانے سے اموات کی تعداد ایک لاکھ 14 ہزار 31 ہوگئی ہے۔

Read Comments