Dawn News Television

شائع 22 نومبر 2020 02:00pm

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 367 افراد متاثر 2 انتقال کرگئے

صوبہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 367 افراد کو وبا نے متاثر کیا جس کے بعد مجموعی متاثرین کی تعداد 44 ہزار 97 ہوگئی۔

اس کے علاوہ 2 افراد لقمہ اجل بنے جس کے بعد اموات کی تعداد ایک ہزار 325 پر جا پہنچی۔

Read Comments