Dawn News Television

شائع 13 جنوری 2021 07:51pm

پنجاب کے وزیرتعلیم کا والدین کو اسکول بھیجنے پر زور

پنجاب کے وزیرتعلیم مراد راس نے صوبے بھر میں کورونا سے متعلق ایس او پیز کا یقین دلاتے ہوئے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو شیڈول تاریخوں پر اسکول بھیج دیں۔

Read Comments