Dawn News Television

شائع 16 اپريل 2021 01:07pm

پاکستان میں مسلسل چوتھے روز کورونا وائرس سے 100 سے زائد ہلاکتیں

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 110 افراد کووِڈ 19 سے انتقال کر گئے۔

علاوہ ازیں 64 ہزار 481 نئے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 5 ہزار 364 ٹیسٹ مثبت آئے۔

کیسز کے مثبت آنے کی شرح 8.31 رہی۔

Read Comments