Dawn News Television

شائع 04 مئ 2021 04:00pm

بھارتی ریاست بہار میں 15 مئی سے لاک ڈاؤن کا اعلان

بھارتی ریاست بہار میں کورونا وائرس کے کیسز میں غیرمعمولی اضافے کے بعد حکام نے 15 مئی سے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔

بہار کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ لاک ڈاؤن سے متعلق ہدایات جلد جاری کردی جائیں گیں۔

Read Comments