Dawn News Television

شائع 05 اگست 2021 10:47pm

فلوریڈا میں کووڈ-19 کے باعث ہسپتال میں داخل مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

فلوریڈا کی کمشنر نے کہا ہے کہ ریاست میں کووڈ-19 کے باعث ہسپتال میں داخل ہونے والے مریضوں کی تعداد اب تک کی سب سے زیادہ ہے۔

Read Comments