Dawn News Television

شائع 05 اگست 2021 11:52pm

امریکا میں کورونا سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، رپورٹ

امریکی میڈیا ایم ایس این بی سی کی رپورٹ میں تشویش کا اظہار کیا گیا کہ امریکا میں کورونا سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Read Comments