Dawn News Television

شائع 09 ستمبر 2021 06:03pm

اسپیکر قومی اسمبلی کورونا کا شکار ہوگئے

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

پاکستان پیپلزپارٹی(پی پی پی) کے رکن اسمبلی نوید قمر نے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے قانون سازی کو اس حوالے سے آگاہ کیا۔

نوید قمر کا کہنا تھا کہ آج صبح اسپیکر کو فون کیا تو انہوں نے بتایا کہ وہ کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔

Read Comments