Dawn News Television

اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2021 11:17am

بھارت میں کورونا کے 27 ہزار 176 نئے کیسز، 287 اموات رپورٹ

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 27 ہزار 176 کیسز 287 اموات رپورٹ ہوئیں۔

بھارت میں فعال کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 51 ہزار 87 ہے۔

Read Comments