Dawn News Television

شائع 15 ستمبر 2021 12:42pm

فرانس: ویکسین کے معاملے پر طبی عملے اور حکومت کے مابین کشیدگی

فرانس میں طبی عملے اور حکومت کے مابین ماحول کشیدہ ہے جہاں حکومت چاہتی ہے کہ طبی عملہ نئے قوانین کے تحت ویکسین لگوائیں۔

حکومت نے خبردار کیا کہ اگر طبی عملہ ویکسین نہیں لگوائے گا تو ان کی تنخواہ بند کردی جائے گی۔

Read Comments