Dawn News Television

شائع 24 ستمبر 2021 08:27am

پاکستان میں مزید 2 ہزار 233 کورونا کیسز، 50 اموات رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں وائرس کی تشخیص کے لیے 52 ہزار 788 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4.23 فیصد مثبت آئے۔

یوں کیسز کی تعداد میں 2 ہزار 233 جبکہ اموات کی تعداد میں 50 کا اضافہ ہوا۔

Read Comments