Dawn News Television

شائع 24 ستمبر 2021 09:29am

ملک میں مزید 2 ہزار 789 مریض کووِڈ سے صحتیاب

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووِڈ 19 سے مزید 2 ہزار 789 مریض صحتیاب ہونے میں کامیاب رہے۔

اب تک مجموعی طور پر 92.8 فیصد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جن کی تعداد 11 لاکھ 46 ہزار 394 ہے۔

Read Comments