Dawn News Television

شائع 24 ستمبر 2021 10:59am

بھارت میں کورونا سے مزید 31 ہزار 382 افراد متاثر، 318 انتقال کر گئے

بھارت میں کورونا وائرس کے 31 ہزار 382 نئے کیسز کے بعد مجموعی کیسز 3 کروڑ 35 لاکھ 94 ہزار 803 ہوگئی۔

ہمسایہ ملک میں مزید 318 اموات سے مجموعی تعداد 4 لاکھ 46 ہزار 368 ہوگئی۔

Read Comments