Dawn News Television

شائع 24 ستمبر 2021 02:23pm

روس میں کورونا وائرس سے ایک روز کے دوران ریکارڈ ہلاکتیں

روس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 828 مریض انتقال کر گئے جو اب تک ایک روز کے دوران وبا کے باعث ہلاک ہونے والوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

Read Comments