Dawn News Television

شائع 28 ستمبر 2021 09:47am

ملک میں مزید 2 ہزار 42 افراد کورونا سے صحتیاب

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 42 افراد کورونا سے صحتیاب ہوئے۔

اب تک صحتیاب ہوجانے والوں کی شرح 93.8 فیصد جبکہ مجموعی تعداد 11 لاکھ 64 ہزار 219 ہے۔

Read Comments