Dawn News Television

شائع 28 ستمبر 2021 10:46am

ملک میں 7 کروڑ 95 لاکھ 31 ہزار 641 کووِڈ ویکسینز لگادی گئیں

ملک میں اب تک 7 کروڑ 95 لاکھ 31 ہزار 641 کووِڈ ویکسینز لگائی جاچکی ہیں۔

گزشتہ روز 9 لاکھ 61 ہزار 340 افراد کو وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگائی گئی۔

Read Comments