Dawn News Television

شائع 28 ستمبر 2021 11:50am

بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 14 کیسز رپورٹ

بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 14 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کیسز کی مجموعی تعدداد 32 ہزار 875 ہو گئی ہے۔

صوبے میں وائرس سے دو نئی ہلاکت رپورٹ ہوئی جس کے بعد اموات کی تعداد اب 348 ہوگئی ہے۔

Read Comments