Dawn News Television

شائع 28 ستمبر 2021 02:32pm

روس میں کورونا وائرس سے 852 مریض انتقال کر گئے

روس میں ایک روز کے دوران کورونا وبا سے متاثر 852 مریض انتقال کر گئے جو اب تک مرنے والوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

رائٹرز کے رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 21 ہزار 559 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

Read Comments